جو لوگ بھی قرعہ اندازی میں حصّہ لینا چاہتے ہیں وہ غور سے یہ اصول پڑھ لیں تاکہ بعد میں آپکو انعام حاصل کرنے میں کوئی پریشانی نہ ہو
جو لوگ ابھی تک انعام نہیں جیت سکیں وہ اگے آئے اور اپنی قسمت آزمائے
حصّہ لینے کے لئے ضروری ہے کہ آپ نے چینل لازمی سبسکرائب کیا ہوا ہو
سوال کا جواب درست ہونا ضروری ہے
اپنی پسند کے مطابق آپ لوگ اسلامک ،سائنس ،جنرل نالج اور دیگر میں سے کسی بھی سوال کا درست جواب دے کر قرعہ اندازی میں حصّہ لے سکتے ہیں
جتننے والے افراد کو 1000 سے 5000 تک کا کیش اماؤنٹ دیا جائیگا
بہت سارے لوگ اس انعامی مقابلے میں حصّہ لیتے ہیں اس لئے ہم نے آسانی کے لئے قرعہ اندازی تجویز کی ہے
انعام حاصل کرنے کے لئے جتنے والے افراد اگلی ویڈیو میں اپنا نام غور سے چیک کریں اور انسٹاگرام پر فولو کریں اور انباکس میں اکر اپنا انعام حاصل کریں
انعام حاصل کرنے کے لئے جتنے والے افراد اگلی ویڈیو میں اپنا نام غور سے چیک کریں اور انسٹاگرام پر فولو کریں اور انباکس میں اکر اپنا انعام حاصل کریں
انسٹاگرام پر فولو کرنے کے بعد سکرین شارٹ لیں اور چینل سبسکرائب کیا ہوا ہے اسکا بھی ایک سکرین شارٹ لیکر لازمی سینٹ کریں تصدیق کے بعد انعام آپکو دے دیا جائیگا
اپنا نام نا انے کی صورت یا ہارنے کی صورت میں دل چھوٹا نا کریں اس مقابلے کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ اس میں آپکو کسی قسم کی فیس کی ادائیگی کرنی نہیں پڑتی بس درست جواب دیں اور قرعہ اندازی میں شامل ہو جائے
انعام ایزی پیسہ یا جیز کیش کی صورت دیا جائیگا اس لئے ان دونوں میں سے کسی ایک اکاؤنٹ کا ہونا ضروری ہے
ہماری اگلی قرعہ اندازی میں شامل ہونے کیلئے نیچے دیے گئے سوالات کے جوابات دے اور شامل ہوجائے نئی قرعہ اندازی میں۔